تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے دیہی ترقی کیلئے
زرعی تحقیق کے ادارہ ایکریسائٹ کے انوویشن اور آئی ہب کا پٹن چیرو میں
افتتاح کیا ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ تلنگانہ میں ایکریسائٹ ادارہ کا بین الاقوامی ہیڈ کوارٹر ہے ۔یہ ایک سرکردہ ادارہ ہے ۔